گولڈ وِنگ ٹریڈنگ کمپنی - ہماری خدمات
گولڈ وِنگ ٹریڈنگ کمپنی - ہماری خدمات
گولڈ وِنگ ٹریڈنگ کمپنی چین سے پاکستان سامان منگوانے کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد پارٹنر ہے۔ ہم خریداری سے لے کر شپمنٹ اور کسٹم کلیئرنس تک مکمل حل فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کا کاروبار آسانی اور اعتماد سے چل سکے۔
📦 سامان کی تلاش اور خریداری
ہم آپ کی ضروریات کے مطابق چین میں مطلوبہ سامان تلاش کرتے ہیں اور خریداری مکمل کرتے ہیں۔
🚚 تیز تر شپمنٹ (35 دن میں ڈیلیوری)
ہم صرف 35 دن میں سامان پاکستان پہنچاتے ہیں، مکمل حفاظت اور ذمہ داری کے ساتھ۔
🔍 انسپیکشن سروسز
خریدے گئے سامان کا انسپیکشن کروا کر اس کی کوالٹی کی تصدیق ممکن بناتے ہیں۔
📄 کسٹم کلیئرنس اور کارگو ٹریسلیشن
ہمیں لا ئسنس یافتہ کارگو کلیئرنس کی سہولت حاصل ہے تاکہ آپ کو بغیر کسی پریشانی کے سامان ملے۔
🧪 انڈسٹریل، کیمیکل اور مشینری کا سپلائی نیٹ ورک
چاہے آپ کو انڈسٹریل آئٹمز، کیمیکل یا مشینری درکار ہو، ہم چین سے خریداری اور ترسیل کا مکمل بندوبست کرتے ہیں۔
✈️ ایئر اور سی فریٹ سروسز
ایل سی ایل، ایف سی ایل، کلوگرام اور سی بی ایم کے حساب سے شپمنٹ کی سہولت۔
💰 RMB پیمنٹ اسسٹنس
چین میں سپلائرز کو RMB میں ادائیگی کے لیے مکمل رہنمائی اور سہولت۔
🏠 عارضی گودام سہولت
چین (Guangzhou, Yiwu, Foshan) اور پاکستان (Lahore, Karachi) میں سٹوریج کی سہولت دستیاب۔
📦 پروڈکٹ سورسنگ
اگر آپ کو صحیح سپلائر نہیں مل رہا تو ہم پروفیشنل سورسنگ سروس فراہم کرتے ہیں۔
مزید معلومات یا تعاون کے لیے ہم سے رابطہ کریں
🌐 Website: www.goldwingtraders.com
📧 Email: info@goldwingtraders.com
📞 Phone/WhatsApp: +92 300 2847397 | +92 333 3642388
📍 دفتر کا پتہ: E-404 Burney Center, Main Shah Alam Market, Lahore, Pakistan